'صحرا میں رہنا ہو یا پہاڑ سر کرنے ہوں، آرگینک ولیج میں سب ہو سکتا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
ہمیں امید ہے کہ آپ پاکستان کی سیاحت سے متعلق ہماری سیریز کی اگلی قسط کا بے چینی انتظار کر رہے ہوں گے۔ تو آپ کا انتظار آج ہم ختم کر دیتے ہیں۔ قمر وزیر اس ویڈیو میں آپ کو سیر کرائیں گے اسکردو کے آرگینک ولیج کی۔ یہاں سیاحوں کی دلچسپی کے لیے کیا کچھ ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔