گھر واپس تو آ گئے لیکن دلوں سے خوف نہیں جا رہا‘

Your browser doesn’t support HTML5

جڑانوالہ میں کرسچئن کمیونیٹی کے لوگ اپنے تباہ حال گھروں میں واپس تو آ گئے ہیں لیکن ان کے ذہنوں میں خوف اب بھی موجود ہے۔