سمندر پار پاکستانیوں کے اہل خانہ بھی مہنگائی سے تنگ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں لاکھوں گھروں کا خرچ بیرون ملک محنت کرنے والے اہل خانہ کے بھیجے گئے پیسوں سے چلتا ہے۔ روپے کی قدر گرنے سے ڈالر کا ریٹ تو بڑھ جاتا ہے لیکن پھر بیرون ملک سے بھیجے گئے پیسوں سے گھر چلانے والے اہل خانہ مہنگائی کا رونا کیو ں روتے ہیں؟ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔