اوزیمپک کو 'ہا لی وڈ ڈرگ' کیوں کہا جا رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
گزشتہ کچھ عرصے سے اوزیمپک اور ویگووی نامی دوائیں امریکہ کے ایک فیصد امیر لوگوں میں بہت مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔ ذیابیطس پر قابو پانے والی دوا اوزیمپک وزن کم کرنے والی'میریکل ڈرگ' اور پھر' ہالی ووڈ ڈرگ' کیسے بنی؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں