گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات
Your browser doesn’t support HTML5
بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ مت کے پیروکاروں نے جہاں دیگر مذہبی رسومات جوش و جذبے سے منائیں وہیں انہوں نے گورودوارہ جنم استھان سے پالکی کا جلوس بھی نکالا۔ سکھ مت کی روایات میں پالکی کے جلوس کو محبت، امن اور بھائی چارے کی علامت قرار دیا جاتا ہے۔