ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کے حکم پر لوگوں کی رائے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں موجود پاک ترک اسکول اور کالجوں میں کام کرنے والے ترک عملے کو تین دن میں پاکستان چھوڑنے کے فیصلے پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس بارے میں عام لوگوں کی رائے اور حکومت کا موقف جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیئے۔