پاک امریکہ تعلقات کس سمت میں جا رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاک امریکہ تعلقات کس سمت میں جا رہے ہیں جب سفارتکاروں پر پابندیوں کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اس بارے میں جانتے ہیں معید یوسف سے جو کہ واشنگٹن کے تحقیقی ادارے United States Institute of Peace میں ایشیا سنٹر کے نائب صدر ہیں۔