پاکستان میں گود لئے گئے بچوں کو درپیش مشکلات
Your browser doesn’t support HTML5
پہلے اگر کوئی بے اولاد ہوتا تھا تو خاندان میں ہی بہن بھائی اپنی کوئی اولاد اسے دے دیتے تھے۔ وقت کے ساتھ اب بے اولاد جوڑے سماجی اداروں کا رخ کر رہے ہیں جہاں سے ان کی امید بر آسکے۔ کیا بچہ گود لینا اتنا ہی آسان ہے جتنا سمجھا جاتا ہے اور ان بچوں کے ساتھ انصاف بھی ہوتا ہے؟ سدرہ ڈار رپورٹ۔