نہیں چاہتے کہ افغان پناہ گزین غلط تاثر لے کر واپس جائیں: وفاقی وزیر
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی وزیر برائے سرحدی اُمور عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کی باعزت اور رضاکارانہ وطن واپسی کے عزم پر قائم ہے اور ملک میں مقیم افغان شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے تمام ممکنہ اقدام کیے جائیں گے۔