افغانستان واپس جانے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی آئی ہے: دنیا اسلم خان
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد میں ’یو این ایچ سی آر‘ کی ترجمان دنیا اسلم خان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ 2014 سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا، رضوان عزیز)