کیا سی پیک ایک پریشر ٹول بن رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
افغان صدر نے سی پیک سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دی۔ بھارت کا موقف ہے کہ یہ راہداری متنازعہ علاقوں سے گزرتی ہے۔ کیا سی پیک ایک پریشر ٹول بن رہا ہے یا پاکستان عملی طور پر ان ممالک کے خدشات دور کر سکتا ہے؟ جانتے ہیں معید یوسف سے۔