افغانستان میں قیامِ امن کے لیے بھارت کا تعاون درکار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کو ’وائس آف امریکہ‘ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں، بلکہ یہ مشترکہ ذمہ داری ہے جس کے لیے علاقائی ممالک سمیت بھارت کا تعاون بھی درکار ہے۔