داعش کی معاونت سے متعلق ’ الزامات بے بنیاد ہیں‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ ’’یہ بے بنیاد الزمات ہیں‘‘ اور اس طرح کے بیانات سے صرف اُن کو فائدہ ہو سکتا ہے جو افغانستان میں امن و استحکام نہیں دیکھنا چاہتے اور دونوں ملکوں کے نازک تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔