پاک افغان امن کوششوں میں ’خواتین بھی شامل‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پائی جانے والی کشیدگی میں کمی کے لیے پیر کو اسلام آباد میں ’’پاک-افغان ویمن پیس ایکسچینج پروگرام‘‘ کے تحت پانچ روزہ مباحثے کا آغاز ہوا جس میں 17 افغان اور 15 پاکستانی خواتین حصہ لے رہی ہیں۔