حکومت پاکستان کی چندے کی اپیل پر پاکستانی امریکیوں کا ردعمل
Your browser doesn’t support HTML5
وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی جانب سے اپنے دور حکومت میں تیسری بار پاکستانیوں سے چندے کی اپیل پر پاکستانی امریکیوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس ردعمل میں کرونا کی مد میں اکٹھی کی جانے والی امداد کی جوابدہی سے متعلق سوالات بھی شامل ہیں۔ نخبت ملک کی رپورٹ