دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل پر عمل درآمد کا مطالبہ
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی دارالحکومت میں سول سوسائٹی کے نمائندے اکٹھے ہوئے اور حکومت سے مطالبہ کیا وہ اتفاق رائے سے طے پانے والے قومی لائحہ عمل کی ہر شق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔