کیا حالیہ بجٹ سے پاکستان کے عوام کی مشکلات کم ہوں گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں 22-2021 کے لیے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا۔ شہریوں کی مشکلات کو حل کرنے کے وعدے تو ہر حکومت ہی کرتی ہے۔ مگر موجودہ حالات میں کیا بجٹ کے ذریعے ریلیف اور ترقی کے وعدے پورے کرنا ممکن بھی ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے ارم عباسی کی گفتگو میں۔