پاکستان میں چینی کارکنوں کی سیکورٹی بہتر بنائی جائے: چین

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد چین نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ اس کے کارکنوں اور سی پیک سے منسلک تنصیبات کی سیکورٹی بہتر بنائے۔ اس واقعے سے پہلے بھی چین کو خطے میں دہشت گرد گروہوں سے خدشات لاحق رہے ہیں۔ واشنگٹن میں ماہرین اس صورت حال کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔