افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں: تسنیم اسلم
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے تسنیم اسلم نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد کابل کی نئی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے۔’’یہ ہمارے مفاد میں ہے کہ افغانستان پرامن اور مستحکم ہو اور وہاں کی سر زمین ہمارے خلاف استعمال نا ہو۔