پاکستان: کرونا کیسز میں نمایاں کمی مگر ویکسی نیشن میں مسائل
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کرونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت سے نکل آیا ہے اور یومیہ کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی ہو چکی ہے۔ لیکن ویکسی نیشن کی صورتِ حال بہتر نہیں۔ اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔