چکوال کی صدیوں پرانی روایتی بیل دوڑ

Your browser doesn’t support HTML5

چکوال جہاں خوبصورت اور تگڑے بیلوں کا جلسہ آج بھی روایتی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے جس میں دھنی کے مشہور بیلوں کے اسٹائل دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔