زلزلے کے 11 سال بعد بھی تعمیر نو کا 30 فیصد کام باقی
Your browser doesn’t support HTML5
آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے لیے قائم کیے گئے ادارے ’ایرا‘ کے کے چیف آف اسٹاف اور ڈپٹی چیئرمین بریگیڈئیر ابوبکر امین باجوہ نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ بحالی اور تعمیر نو کے منصوبوں میں سے 70 فیصد پر کام مکمل ہو چکا ہے۔