بہتر معیشت کے لیے سیاست کو پارلیمنٹ تک محدود کیا جائے، ڈاکٹر ندیم الحق
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے معاشی بحران کے اسباب کے بارے میں ماہر معاشیات ڈاکٹر ندیم الحق کہتے ہیں کہ اس کی بڑی وجہ سیاست ہے اور ملک کا کوئی بھی ادارہ اس لیے نہیں چل رہا کیونکہ اس کے اندر سیاست ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ معاشی بحران کا خاتمہ نظام میں بنیادی تبدیلیوں کے بغیر ممکن نہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں