پاکستان: معاشی شرح نمو میں بہتری لیکن مہنگائی میں بھی اضافہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال کےدوران شرح نمو ہدف سے زیادہ رہی لیکن مہنگائی میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ ترمعاشی شعبوں میں بہتری آئی لیکن کپاس، لائیو اسٹاک، تعمیرات، جنگلات اور بجلی کی پیدوارکے اہداف حاصل نہ ہوسکے۔ مزید تفصیلات علی فرقان سے