الیکشن 2024: پاکستانی سیاسی جماعتوں کے اوور سیز ورکرز کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں عام انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں وہیں بیرونِ ملک مقیم پاکستانی بھی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ امریکہ میں مقیم سیاسی ورکرز اپنی سیاسی جماعتوں کے لیے کیا کوششیں کر رہے ہیں؟ جانتے ہیں آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔