'سندھ میں تبدیلی جمہوریت کے اندر رہتے ہوئے آئے گی'
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں 'گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس' کی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ جب سینیٹ میں تبدیلی سے عدم استحکام کی کوشش کی جاتی ہے اور اسے جمہوریت کا نام دیا جاتا ہے تو صوبوں میں بھی یہی عمل ہو سکتا ہے۔