’یہ پاکستان اور چین پر حملہ ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں اس حملے کے لیے جمعے کا دن اس لیے منتخب کیا کیونکہ اس دن قونصل خانے میں درخواست گزاروں کو پاسپورٹ واپس کیے جاتے ہیں اور وہاں معمول سے زیادہ افراد موجود ہوتے ہیں۔