دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ناکامی میں کوئی گنجائش نہیں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی نے پاکستانی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔