پاکستان میں کم عمری کی شادیاں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب ميں شادی کے لئے لڑکی کی کم سےکم عُمر سولہ سال ہے۔ پاکستانی قوانین میں کم عمری کي شادی کے خلاف قانون، سزا، جُرمانہ سب موجود ہيں ليکن ہر سال ایک بڑی تعداد میں بچیاں ناسمجھی کی عُمر ميں بیاہ دی جاتی ہیں ۔ http://bit.ly/2vfXIna