ہڑپہ کی قدیم تہذیب اور اس سے جُڑی ثقافت
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہڑپہ کے نزدیک ملنے والے آثارِ قدیمہ لگ بھگ چار ہزار سال پرانے ہیں۔ ان آثارِ قدیمہ اور ان سے ملنے والے نوادرات کو دیکھنے بڑی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔