بھارتی سرحد کے قریب پاکستان کی بڑی فوجی مشقیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی فوج نے بھارت سے ملحق اپنی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر زمینی اور فضائی مشقیں کی ہیں جو دو ہمسایہ جوہری حریف ملکوں کے درمیان شدید تناؤ اور ایک اور جنگ کے خدشات کے پس منظر میں مسلح افواج کی جانب سے لڑائی کے لیے تیار ہونے کا اظہار ہے۔