'سیلف سینسرشپ کی وجہ خوف کی فضا‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں انسانی حقوق کے غیر سرکاری ادارے نے 2018 پاکستان میں ا نسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناصرف ملک میں گزشتہ سال انتخابات سے پہلے میڈیا کے خلاف جاری رہنے والی پابندیاں اب تک جاری ہیں جس کی وجہ سے صحافی اور میڈیا کے ادارے سیلف سنرشپ پر مجبور ہو گئے ہیں۔