’کشمیر کی حیثیت بدلنا ایک انتظامی اقدام ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز ایک مشاورتی اجلاس میں مودی حکومت کی جانب سے بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بحث کی۔ امریکی حکومت کا کشمیر کے مسئلے پر کیا موقف ہے؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔