پاکستان بھارت کشیدگی سے کشمیر میں پھلوں کے تاجر متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی اور کشمیر میں پابندیوں سے نہ صرف کنٹرول لائن کے اس طرف بلکہ دوسری جانب بھی زندگی پر منفی اثرات پڑے۔ اس کشیدگی سے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پھلوں کے کاشت کار متاثر ہو رہے ہیں۔ نیلوفر مغل اور روشن مغل کی رپورٹ