پیشگی شرائط کے بغیر بھارت سے بات چیت پر تیار ہیں: پاکستان
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ دوطرفہ مذاکرات سے قبل بھارت کی جانب سے اپنایا جانے والا رویہ افسوسناک ہے۔ تاہم اُن کا کہنا تھا کہ وہ بغیر کسی پیشگی شرط کے اب بھی بھارت جانے کے لیے تیار ہیں۔