پاکستان: بھنگ کے پودے سے جینز بنانے کی تیاریاں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے بھنگ کے پودے سے ایسا مضبوط دھاگا تیار کیا ہے جو جینز بنانے کی صنعت کو ماحول دوست بنانے میں کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری ماحول دوست خام مال کی پیداوار میں کہاں کھڑی ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔