ملالہ یوسفزئی کے لیے نوبیل امن انعام

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ ملالہ کا اعزاز پوری قوم کے لیے فخر کی بات ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ ملالہ نے اپنی کم عمری میں یہ اعزاز عزم اور بہادری سے حاصل کیا۔