'فنون کی ترویج صحت مند معاشرے کے لیے اہم ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
ماہر کلاسیکی رقاصہ تحریمہ مٹھا کہتی ہیں کہ اگر آپ اپنی ثقافت کی خوبصورتی کو بیرونی دنیا کے سامنے لائیں گے نہیں، تو بیرونی دنیا بھی آپ کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں اردو وی او اے سے تحریمہ مٹھاکی خصوصی بات چیت دیکھئے اس وڈیو رپورٹ میں ۔