پاکستان میں جعلی دواؤں سے بچنا مشکل کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں 2011 میں امراض قلب کے 150 مریض جعلی دوا کھانے سے ہلاک ہو گئے تھے۔ سال 2012 میں زہریلے کف سیرپ نے 60 افراد کی جان لے لی۔ پاکستان میں جعلی دواؤں سے بچنا کیوں مشکل ہے؟ گیتی ارا انیس کی رپورٹ۔