پاکستان ریلوے کا معلوماتی عجائب گھر

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواح میں سو سال سے زائد پرانا گولڑہ جنکشن ہے اور اسی ریلوے سٹیشن پر محکمہ ریل نے ایک عجائب گھر بھی بنایا ہے جہاں برصغیر میں ریل کی آمد اور اس دور میں استعمال ہونے والی مختلف چیزوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔