نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں قید اور جرمانے کی سزا
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات برس قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا گیا۔ نواز شریف کو اسلام آباد کی احتساب عدالت سے حراست میں لینے کے بعد راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔