پاکستان میں ای سگریٹ کے مضر اثرات سے اگاہی کی ضرورت!
Your browser doesn’t support HTML5
ویپنگ یا ای سگریٹ کا استعمال پاکستان میں بھی بڑھ رہا ہے۔ پاکستان میں ای سگریٹس کے مضر صحت اثرات اگرچہ نظر آ رہے ہیں لیکن ان مصنوعات کی ریگولیشن کے لئے اب تک کوئی پالیسی سامنے نہیں آئی۔ گیتی آرا انیس کی ویڈیو رپورٹ۔