اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی پر صارفین کے تاثرات
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے 14 اگست سے اسلام آباد کی حدود میں پلاسٹک بیگ کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلعی حکومت اس نئی پالیسی پر عمل درآمد میں کس حد تک کامیاب ہے اور پلاسٹک کے تھیلے فروخت کرنے والے تاجر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔