عالمی بینک کے تعاون سے کراچی کے نالوں کی صفائی
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی میں پیر کو مسلسل دوسرے روز بارش کے بعد شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ شہر کی کئی سڑکوں اور رہائشی علاقوں میں پانی جمع ہے اور نالوں سے ابلنے والا پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا ہے۔ کراچی کی صورت حال پر وائس آف امریکہ کی سدرہ ڈار سے اسد اللہ خالد کی گفتگو۔