چکوٹھی کے گھروں کے بنکر
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل ہونے کے بعد لائن آف کنٹرول پر حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے چکوٹھی کے رہائشی جنگ یا شیلنگ جیسی کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے گھروں میں بنکر بنا رہے ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔