’ایل او سی پر خراب حالات کی وجہ سے کاروبار ختم ہو چکا ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی کے بعد مظفر آباد کے کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر تناؤ کی صورت حال نے ان کے کاروبار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ وی او اے کی نمائندہ گیتی آرا انیس کی مظفر آباد کی مدینہ مارکیٹ کے کچھ دکانداروں سے بات چیت۔