سفارت کاری کی کوششیں، دو ارکان پر مشتمل وفد کی واشنگٹن آمد

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے اور کشمیر سفارت کاری کے لیے دو خصوصی نمائندوں سینٹر مشاہد حسین سید اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شزرا خان کو واشنگٹن بھیجا ہے جو یہاں پاکستان کا مؤقف بیان کر رہے ہیں۔ محمد عاطف نے ان سے بات کی۔