گھروں میں بند خاندان معمولات کیسے بہتر کریں؟
Your browser doesn’t support HTML5
لاک ڈاؤن کے باعث ہمیں خاندان والوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع مل رہا ہے۔ لیکن محدود جگہ میں ایک دوسرے کے ساتھ دن رات گزارنا آسان نہیں ہے۔ ان نئے معمولات کو ہم اپنے اور دوسروں کے لیے کیسے بہتر بنا سکتے ہیں؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔