لاہور کا سارنگی اسکول جہاں سارنگی کا کوئی طالب علم نہیں
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور کے اندرون شہر لوہاری گیٹ میں شائقینِ موسیقی، طلبا اور رہائشیوں کے لیے لاہور سارنگی اسکول قائم کیا گیا ہے۔ لاہور کے بارہ دروازوں میں سے ایک “لوہاری دروازے” کی تاریخی عمارت میں قائم یہ اسکول سارنگی کے طالب علم نہ ہونے کے باعث اب گائیکی کی تربیت دے رہا ہے۔