لاہور کی گرمی کا حل ٹھنڈا ٹھار ستو

Your browser doesn’t support HTML5

گرمیوں کے موسم میں ستو کا شربت لاہور شہر کی شاہراہوں پر ملتا ہے۔ پنجاب کی خاص سوغات ستو جَو کے علاوہ چنے اور مکئی سے بھی تیار ہوتی ہے۔ سمن ڈار کی ڈیجٹل رپورٹ